متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 65092
جواب نمبر: 6509231-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 584-475/D=8/1437 انسانوں کی تصویر کھینچنا ہرجگہ حرام ہے، خانہ کعبہ یا مسجد نبوی میں مزید ان مقامات کی بے ادبی کو بھی شامل ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹیکسی چلانے والے غیر محرم کو لے کر کہاں تک سفر کرسکتے ہیں؟ اسکول میں پڑھنے والی طالبات کو اسکول میں چھوڑنا اور واپس لے کر گھر میں چھوڑنا کیسا ہے؟ اسی طرح کسی اکیلی عورت کو ٹیکسی میں سوار کرنا کیسا ہے (اجرت کے لیے)؟ مہربانی کرکے جوابات سے مستفیض فرمائیں۔
1740 مناظرزائد تنخواہ پانے کے لیے سابقہ تنخواہ بڑھاکر بتانا
1665 مناظرہم چار بھائی ہیں۔ ہم دو بڑے بھائی اللہ کے کرم سے نوکری کررہے ہیں۔ کسی وجہ سے ہمارے والدین نے ہمیں منع کررکھا ہے کہ ہم اپنی نوکری کا کسی کو نہ بتائیں۔ کیا یہ جائز ہے؟ اس چیز کو چھپانے کے لیے ہمیں جھوٹ بولنا پڑتا ہے کیوں کہ ہم دونوں بھائی پڑھائی سے فارغ ہوچکے ہیں اورجب بھی ہمارے عزیز ہمیں ملتے ہیں وہ نوکری کا سوال کرتے ہیں۔
1435 مناظرکیا فرماتے ہیں علمائے دین مبین ومفتیانِ شرع متین بیچ اس مسئلہ کے، کہ آج کل پھلوں کے باغات کی بیع کا عام رواج یہ ہے کہ باغات دو یا اس سے بھی زیادہ سالوں کے لیے پھل و پھول آنے سے پہلے ہی فروخت کردیے جاتے ہیں جو شرعاً بیع باطل کے حکم میں ہے۔ اب اگر باغ کا مالک ان مروجہ اوقات میں باغات کی فصل فروخت نہ کرے تو فصل آنے کے وقت باغ بکنے سے رہ جاتا ہے اور باغ کی دیکھ بھال اور حفاظت مناسب طور پر نہیں ہوسکتی؛ کیونکہ باغ کا مالک باغ کی حفاظت اور باغ کی تیاری پر قادر نہیں ہے وہ یہ کام کرہی نہیں سکتا، یہ سب کام باغ کی فصل خریدنے والا ہی کرتا ہے۔ اب اگر باغ کو مروجہ وقت پر نہ بیچے تو یہ حفاظت کا کام باغ کے مالک کو کرنا ہوگا اور اس کے اخراجات بھی مالک کے ذمہ ہوں گے، اس طرح اس کی آمدنی کم ہوگی۔ ایسی صورت میں باغوں کے فروخت کرنے کی جائز صورت کیا ہوگی۔ توضیح فرمائیں اور عند اللہ ماجور ہوں۔