• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 63318

    عنوان: مدرسہ کی بجلی اور لائٹ سے طالب علم کاکپڑے پریس کرنا کیسا ھے ؟

    سوال: مدرسہ کی بجلی اور لائٹ سے طالب علم کاکپڑے پریس کرنا کیسا ھے ؟

    جواب نمبر: 63318

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 323-274/Sn=4/1437-U اگر انتظامیہ کی طرف سے ممانعت نہ ہو تو کرنے کی گنجائش ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند