• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 63195

    عنوان: کیا صحافت میں فوٹو وغیرہ کھینچنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: کیا صحافت میں فوٹو وغیرہ کھینچنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 63195

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 293-240/Sn=3/1437-U صحافت کے مقصد سے بھی فوٹو کھینچنا یا ویڈیو بنانا جائز نہیں ہے، اگر کسی جگہ ناگزیر ہو تو ضرورت کی وضاحت کرکے کسی معتبر مفتی سے حکم معلوم کرلیا جائے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند