عنوان: سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں پر ہفتہ میں ایک دن سڑک پر بازار لگتا ہے دوکانوں کے سامنے پٹیے پر دوسرے دوکاندار پھڑ لگاتے ہیں اسطرح دوکانداروں کا حرج ہوتاہے تو یہ دوکاندار پھڑ لگانے والوں سے کچھ پیسے لیتے ہیں کیا یہ لینا درست ہے
سوال: سوال یہ ہے کہ ہمارے یہاں پر ہفتہ میں ایک دن سڑک پر بازار لگتا ہے دوکانوں کے سامنے پٹیے پر دوسرے دوکاندار پھڑ لگاتے ہیں اسطرح دوکانداروں کا حرج ہوتاہے تو یہ دوکاندار پھڑ لگانے والوں سے کچھ پیسے لیتے ہیں کیا یہ لینا درست ہے
جواب نمبر: 6137930-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1393-1451/L=1/1437-U
اگر دوکاندار اس جگہ کے مالک نہیں ہیں تو دوکانداروں کا پھڑلگانے والوں سے کچھ رقم لینا جائز نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند