• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 609625

    عنوان:

    دوسے کی آنکھ کی جھلی لگانا

    سوال:

    کیا ہم آنکھ کی جھلی کسی دوسری شخص کی آنکھ سے نکال کے لگا سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 609625

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa: 893-684/L=7/1443

     نہیں‏، ایسا کرنا جائز نہیں۔ وإن قال له آخر اقطع يدي وكلها لا يحل، لأن لحم الإنسان لا يباح في الاضطرار لكرامته. [الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) 6/338]


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند