• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 609352

    عنوان:

    حرام مال جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا

    سوال:

    سوال : حرام مال جیب میں رکھ کر نماز پڑھنے سے نماز ہوگی یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 609352

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 696-514/D=06/1443

     نماز درست ہوجائے گی؛ البتہ حرام ذریعہ سے ملنے والی رقم متعین اور ممتاز ہے تو نماز کے وقت اپنے سے جدا کردیں تو بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند