متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 608743
آغا خانی فرقہ کی فراہم کردہ سہولیات سے فائدہ اٹھانا؟
سوال : کیا فرماتے ہیں مفتیاں کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آغا خانی فرقہ ایک باطل فرقہ ہے ۔وہ ہمارے ہاں بہت سے رفاعی کام مثلا سکول، ہسپتال، بجلی گھر اور سارے کاموں کے نیٹ ورک بچھائے جا رہے ہیں۔ کیا ان کے فراہم کردہ سہولیات سے مستفید ہونا جائز ہے یا نہیں؟
جواب نمبر: 60874309-Jan-2022 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 767-529/H=06/1443
آغا خانی فرقہ کی فراہم کردہ سہولیات سے فائدہ اٹھانے میں مقامی علماء کرام بالخصوص اصحابِ فتوی حضرات دینی لحاظ سے مفاسد و خرابیاں قرار نہ دیتے ہوں تو گنجائش ہے اور بچنا بہرحال احوط ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
میں
جامعہ سے بی اے کیا ہے اور اس کے بعد بی ایڈ اور کئی کورس میں داخلہ لینے کی کوشش
کی اور اس کے علاوہ نوکری کے لیے بھی کوشش کررہاہوں لیکن کوئی مناسب نوکری نہیں مل
رہی ہے اور گھر میں والد صاحب کی عمر ساٹھ سال سے زیادہ ہے۔ جامعہ میں ایک بی ایڈ
پرائیویٹ ہے جس میں داخلہ ہوسکتا ہے جس کے ذریعہ سے ان شاء اللہ کچھ امید ہے لیکن
اس کے لیے دو سال کا ٹیچنگ تجربہ کا سرٹیفکیٹ ضروری ہے او رمیں نے کہیں پڑھایا
نہیں ہے۔ اگر ہم کسی اسکول سے سرٹیفکیٹ بنوالیں تو کیا یہ جائز ہے؟
فیملی پلاننگ کا ٹیکہ لگوانے پر بیوی کو مجبور کرنا
2304 مناظر