• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 60764

    عنوان: كمیشن پر چندہ

    سوال: کیا مدرسہ کا چندہ کمیشن پر کرنا جائز ھے ؟

    جواب نمبر: 60764

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1074-855/D=10/1436-U کمیشن پر چندہ کرنا جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند