• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 60740

    عنوان: كسی لڑكی كا فیس بك پر باحجاب تصویر لگانا

    سوال: حضرت! آج کل یہ رواج سا ہی بن گیا ہے کہ جس لڑکے یالڑکی نے فیس بک پہ اسلام کے نام پہ آئی ڈی بنایا ہوا ہے یا ویسے ہی کوئی آئی ڈی بنایا ہو یا جب کوئی پردے کے بارے میں حدیث شئیر کرتے ہیں تو وہ ساتھ میں ایک لڑکی کی بھی تصویر لگاتا ہے جس میں اس لڑکی نے نقاقب کیا ہوتا ہے اور آئی ڈی والے لڑکے لڑکیاں بھی وہ تصویر لگاتے ہیں کیا یہ ایسی تصویر لگانا صحیح ہے ۔ برائے کرم تفصیل سے بتائیں۔جزاک اللہ

    جواب نمبر: 60740

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1006-1006/M=10/1436-U ایسی تصویر لگانا درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند