• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 607297

    عنوان:

    تصویر یا ویڈیو دیکھ کر منی خارج کرنا؟

    سوال:

    سوال : مولانا میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوہر بیوی سے دور ہونے کی وجہ سے اس کی تصویر یا ویڈیو دیکھ کر فارغ ہو سکتاہے ؟ جزاک اللہ خیرا۔

    جواب نمبر: 607297

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 362-266/M=04/1443

     اس طرح فارغ ہونا (منی خارج کرنا) جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند