متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 60693
جواب نمبر: 6069301-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 681-646/Sn=10/1436-U جائز نہیں ہے، یہ گناہ کے کام میں تعاون ہے، جو آیت کریمہ ”وَلَا تَعَاوَنُوا عَلَی الْإِثْمِ وَالْعُدْوَانِ “ کی روسے ممنوع ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
سیگریٹ نوشی اوتمباکو کا استعمال کرنا اسلام میں جائز ہے خواہ یہ حلال ہو یا حرام؟ براہ کرم، تفصیل سے بتائیں۔
2150 مناظربینک میں میرا اکاؤنٹ ہے اور اس اکاؤنٹ میں حلال اورحرام دونوں طرح کا پیسہ جمع کرتا ہوں اورمیں حلال پیسوں کو اپنے اخراجات کے لیے استعمال کرتا ہوں۔ کیا میرا تمام پیسہ حرام ہوجاتاہے؟
2709 مناظرمکان دلانے ؛پر دلالی كا پيسہ لینا
3320 مناظرکیا یہ حدیث میں ہے یا نہیں کہ کسی کو یہ کہنا:آپ کو نو اسلامی مہینہ مبارک ہو? نیکی کا کام ہے، خاص طور پر ربیع الاول، رمضان، رجب وغیرہ اسلامی مہینوں کے شروع میں؟
2094 مناظرمسلمانوں کے کیکڑا یا جھینگا کھانا جائز ہے یا نہیں؟
میں گزشتہ ایک سال سے بے روزگار ہوں اور نوکری کی تلاش میں ہوں۔ کیا کال سینٹر میں نوکری کرناجائز ہے؟ لیکن پریشانی یہ ہے کہ کال سینٹر بینک اور ہوم لون دینے والی کمپنی کے لیے کام کرتا ہے ۔ کال سینٹر الگ کمپنی ہے یہ کمپنی انڈیا میں ہے اور معاہدہ کی بنیاد پر امریکن کمپنیوں کو خدمات مہیا کرتی ہے۔ لیکن ہمیں بینک یا ہوم لون دینے والی کمپنی کے لیے کام کرنا پڑتا ہے لیکن یہ ان کے ساتھ براہ راست تعلق نہیں ہے۔ کیا میں اس کمپنی کے ساتھ کام کرسکتاہوں؟ (۲)اسی صورت میں کام صرف بینک یا ہوم لون حاصل کرنے والے گراہکوں کے سوالوں کا فون پر جواب دینا ہوتاہے۔ کیا میں اس صورت میں کام کرسکتاہوں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
4187 مناظر