• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 606507

    عنوان:

    انبیاء کرام پر بنی فلم دیکھنا

    سوال:

    کیا انبیائے کرام پر بنی موویز{فلم} دیکھ سکتے ہیں، دیکھنا جائز ہے ؟نہیں تو آخر کیوں؟

    جواب نمبر: 606507

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 162-109/M=02/1443

    ناجائز ہے کیونکہ اس طرح کی فلم ممنوعہ تصاویر، میوزک، فرضی حالات و واقعات اور مبالغہ آمیز داستانوں وغیرہ پر مشتمل ہوتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند