• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 605949

    عنوان:

    اپنے لائسنس (license) کو کرائے پر دینا کیساہے؟

    سوال:

    میں ایک فارماسسٹ ہوں، میرے پاس میڈیکل چلانے کا لاسٴنس ہے۔اگر میں کسی میڈیکل پر اپنا? لاسٴنس دیتا ہوں کرا?پر،? تو کیا اس سے ملنے والی اجرت میرے لیے جا?ء ز? ہے۔ جب کے حکومت کے قانون کے مطابق میرا بزات خود میڈیکل پر موجود ہونا بھی ضروری ہو، جہاں میرا لاسٴنس لگا ہوا ہو۔ اور دوسرا یہ کہ میں نے اپنے دوست کو ۱سال کے لیے اپنا لاسٴنس مفت میں میڈیکل چلانے کے لئے دیا تھا جب کہ میں وہاں موجود نہیں رہا، جو کہ قانوناً ممنوع ہے۔اس صورت میں میرے لیے کیا حکم ہے؟

    جواب نمبر: 605949

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 20-14/H=01/1443

     (۱) خلاف قانون ہونے کے ساتھ دھوکہ دہی اور کذب بیانی بھی ہے اس لئے لائسنس کرایہ پر دینا اور اس پر اجرت لینا ناجائز ہے۔

    (۲) اس کا حکم بھی مثل (۱) ہے یعنی مفتی دینا بھی جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند