• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 605344

    عنوان:

    پتھر کا دانت لگوانا كیسا ہے؟

    سوال:

    صاحب، ایک مسئلہ ہے کہ ایک آدمی کا دانت گر جاوے تو وہ آدمی پتھر کا دانت ڈلوا سکتا ہے کہ نہیں؟

    جواب نمبر: 605344

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1079-748/D=11/1442

     جی ہاں، گرے ہوئے دانت کی جگہ پتھر کے دانت لگواسکتا ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند