• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 605105

    عنوان:

    دعوت کے مقصد سے اسلامی ویڈیوز بنانا؟

    سوال:

    کیا میں دعوت کے مقصد سے اسلامی ویڈیوز بنا سکتاہوں؟ اور کیا دعوت کے مقصد سے سوشل میڈیا جیسے فیس بک ، یوٹیوب کا استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 605105

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1101-827/B=12/1442

     دعوت کے مقصد سے اسلامی ویڈیوز بنانے اور سوشل میڈیا فیس بک یوٹیوب کا استعمال کرنے کی اجازت نہیں۔ اس کی اجازت کھلے طور پر ٹی وی رکھنے کی اجازت کے مرادف ہوگا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند