• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 605088

    عنوان:

    حربی ملک کی مصنوعات استعمال كرنا كیسا ہے؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علمائے عظام مندرجہ ذیل مسئلہ کے بارے میں ایک کافر ملک جو مسلمانوں سے حالت جنگ میں ہو اور اسلام و شعائر اسلام کو مٹانے کے لئے مسلسل کوشاں ہو (1)کیا ایسے ملک کی،مصنوعات کا استعمال جائز ہے جبکہ یہ بات حتمی طور پر ثابت ہو کہ مذکورہ مصنوعات سے حاصل شدہ منافع امت مسلمہ کو جانی و مالی نقصان پہنچانے میں خرچ ہوتا ہے ؟

    جواب نمبر: 605088

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 1093-725/B=11/1442

     ایسے ملک کی مصنوعات کا استعمال ایمانی غیرت کے خلاف ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند