• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 604595

    عنوان:

    كمپنی كی بتائی ہوئی قیمت سے زیادہ میں فروخت كرنا؟

    سوال:

    میں ایک کمپنی میں بطور منیجر کام کرتا ہوں جس کی مجھے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے کیا میں کمپنی کے بتائے ہوئے قیمت سے زیادہ میں مال فروخت کرکے زیادہ رقم اپنے لئے لے سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 604595

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:780-530/sd=10/1442

     اگر آپ کمپنی کے تنخواہ دار ملازم ہیں تو کمپنی کی متعین کردہ قیمت سے زیادہ میں مال فروخت کرکے نفع کمانا جائز نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند