• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 604309

    عنوان:

    قبر کا فوٹو نکالنا کیسا ہے؟

    سوال:

    قبر کا فوٹو نکالنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 604309

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 727-594/M=09/1442

     جاندار کا فوٹو کھینچنا شریعت میں ناجائز ہے، قبر بے جان چیز ہے اس لیے نفس قبر کا فوٹو لینا ناجائز نہیں، تاہم بلاضرورت قبر کا فوٹو کھینچنے سے احتیاط بہتر ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند