متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 603968
زردہ کھانا کیسا ہے ؟
زردہ کھانا کیسا ہے ؟
جواب نمبر: 60396806-Apr-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 682-565/D=08/1442
زردہ یعنی تمباکو کھانے اور حقہ میں پینے کو فقہاء مباح فرماتے ؛ البتہ بلاضرورت تمباکو کھانا پینا غیر اولیٰ لکھتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مسجد میں غیر مسلم ہدیہ دے تو اس كا كیا حكم ہے؟
3517 مناظركمپنی كی بتائی ہوئی قیمت سے زیادہ میں فروخت كرنا؟
2068 مناظراپنے لائسنس (license) کو کرائے پر دینا کیساہے؟
2987 مناظرB4U میں آن لائن سرمایہ کاری كا حكم؟
1785 مناظرہماری کمپنی میں لوگ کام کرتے ہیں اوریہاں کے قانون کے حساب سے ہر سال ان کو ایک تنخواہ زائد دینا پڑتا ہے اور جب نوکری چھوڑ کر جاتے ہیں تو وہ اپنا نہایةالخدمہ بھی مانگتے ہیں، جب کہ شاید اسلام میں اس طرح کا کوئی قانون نہیں ہے۔ جتنا ہمارا ایک دوسرے سے معاہدہ ہوا ہے اتنا ہی ہمارے اوپر تنخواہ واجب ہے۔ برائے مہربانی فوراً مطلع کریں۔
2966 مناظرپانچ لاکھ رقم دے کر مکان میں بلا کرایہ رہنا
3063 مناظرمیرا
آپ سے یہ سوال ہے کہ جولوگ مسلمان ہیں لیکن کاروبار یا نوکری کے سلسلہ میں امریکہ
یا یورپ میں رہتے ہیں کیا ان کو بینک سے لون کے ذریعہ سے مکان لینا جائز ہے یا
نہیں؟
بازار، گلیوں اوراپنے گھروں میں ہم لوگوں کو اسلامی بیانات، قرآن مجید کی کیسٹس زورسے بجاتے ہوئے سنتے ہیں۔ کبھی کبھار مسجدوں کے لاؤڈ اسیپکر سے یہ سب سنتے ہیں۔ ایسے وقت میں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ ہم لوگ روزمرہ کی زندگی میں مصروف رہتے ہیں ، مثلا، با ت چیت، پڑھنا، دوسری چیزوں کی طرف دھیان دینا، جیسے خرید وفروخت، بیوی وغیرہ کے ساتھ کھانا پینا وغیرہ۔کیا یہ ہمارے لیے گناہ ہے؟یہ اتنا عام ہے کہ اس سے زندگی اجیرن بن جاتی ہے۔
2024 مناظر