• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 603367

    عنوان:

    کیا وکالت کا معاوضہ لینا حلال ہے ؟

    سوال:

    وکیل کے معاوضے کے بارے میں رہنمائی فرمائیں، کیا وکالت کا معاوضہ لینا حلال ہے ؟

    جواب نمبر: 603367

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 755-533/H=07/1442

     صحیح مقدمات میں جائز پیروی کرتا ہے اور اپنا مناسب محنتانہ (اجرت) لیتا ہے تو اس کا معاوضہ حلال ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند