• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 603127

    عنوان:

    بینک کارڈز کا استعمال کرکے رعایت حاصل کرنا

    سوال:

    آج کل بہت سی کمپنیاں اور ویب سائٹس بینکوں کے ذریعہ رقم ادا کرنے پر ڈسکاونٹ دیتی ہیں ، کیا اس طرح ڈسکاونٹ حاصل کرنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 603127

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:549-359/sd=7/1442

     کمپنیاں اور ویب سائٹس بینکوں کے ذریعے رقم اداء کرنے پر جو ڈسکاوٴنٹ دیتی ہیں، اس سے فائدہ اٹھانے کی گنجائش ہے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند