متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 603119
فائبر انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے یا ناجایز ؟
فائبر انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے یا ناجائز ؟میرے بھائی چاہتے ہیں کہ ہم دونوں مل کر یہ کاروبار کریں؟ کیا اس میں نوکری کر سکتے ہیں ؟
جواب نمبر: 60311910-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:538-424/N=7/1442
(۱ - ۳): جائزمقاصد کے ساتھ فائبر انٹرنیٹ کا کاروبار جائز ہے، آپ دونوں بھائی مل کر یہ کاروبار کرسکتے ہیں اور اس میں نوکری بھی جائز ہے ۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک مدرس، مدرسہ میں اکثر غیر حاضر ہوتے ہیں ، اگر حاضر ہوتے ہیں تو درس میں کوتاہی کرتے ہیں ، کیا ان کو پوری تنخواہ لینا درست ہے؟
4807 مناظرآدھار کیندر میں کام کرنا کیسا ہے ؟
1740 مناظرمیں صرف تیس دن کی حاملہ تھی اور اللہ جانتا ہے کہ میں اس کو جاری رکھنا چاہتی تھی اور جنم دینا چاہتی تھی لیکن میری حالت بہت خراب ہوگئی ایک ہائپرمیسس گریویڈرم کی وجہ سے جوکہ قے کی ایک بہت ہی شدید تکلیف دہ قسم ہے۔ میں ایک ہفتہ تک بستر پر پڑ گئی اور میرے اندر کا درد ناقابل برداشت تھا۔ میں شدید تکلیف اور پریشانی کی وجہ سے اپنا حمل جاری نہیں رکھ سکی۔اور مجھے وضع حمل کرانا پڑا، مجھے اس کا بہت افسوس ہے۔ مجھے توبہ و استغفار اوراللہ کی رحمت طلب کرنے کے لیے کیا کرنا چاہیے؟
1877 مناظرتمباکو جو کھیت میں پیدا ہوتا ہے اس کا استعمال (۱)پڑیا میں (۲)حقہ میں (۳)ہاتھ سے مل کر کھاتے ہیں، اس کی کاشت کاری کرنا کیسا ہے اور اس سے جو آمدنی ہوتی ہے کیا وہ جائز ہے؟
6200 مناظرمیں عملیات سیکھنا چاہتا ہوں۔ موٴکل بنانے کا طریقہ اور اس کی شرائط بتائیں۔ کسی استاد کی سرپرستی میں موٴکل بنانا بہتر ہے کیا یہ صحیح ہے برائے کرم مہربانی فرماکر تفصیل بتائیں۔ میں پیسہ کمانے کی نیت سے نہیں سیکھنا چاہتاہوں صرف خود کی حفاظت اور پریشان زدہ کی مدد کے لیے۔
3960 مناظردہلی سرکارنے والدین کولڑکی کی پیدائش پر مائل کرنے کے لیے لاڈلی اسکیم شروع کی ہے۔ اس اسکیم کے تحت اگر ماں لڑکی کو جنم دیتی ہے اور فارم بھر کرکے اس اسکیم کوحاصل کرتی ہے تو دہلی سرکار اس لڑکی کے نام پر بینک میں دس ہزار روپیہ جمع کرتی ہے اور پندرہ سال پورا ہونے کے بعد لڑکی کوایک لاکھ روپیہ ملے گا۔ کیا شریعت میں یہ قابل قبول ہے؟ (۲) میری لڑکی کا نام وجیہہ ہے کیا یہ اسلامی نام ہے؟
3178 مناظرڈلیوری میں شراب لے جانا؟
3631 مناظر