متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 602796
کیا بنا شرط کے تاش کے پتے کھیل سکتے ہیں ؟
کیا تاش کے پتے (Mindy cott) دوستوں میں بنا شرط کے مزہ کے لیے کھیل سکتے ہیں ؟ نا پیسوں کی شرط نہ کوئی اور شرط بس یوں ہی مزہ کے لئے کھیل سکتے ہیں ؟
جواب نمبر: 60279603-Mar-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa : 608-544/H=07/1442
دوستوں میں مزہ لینے اور ذہنی عیاشی کے بطور کھیلنا صورت مسئولہ میں مکروہ تحریمی ہے۔ اگر اس کی وجہ سے نماز و دیگر دینی ضروری امور میں غفلت ہو تو مزید ناجائز اور گناہ ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ایک
شخص کے پاس انٹرنیٹ کنکشن کی ایک وائر لیس لائن ہے۔ اس کو وائی فائی کہا جاتاہے۔
اگر وہ اس کو لاک لگانا بھول جاتا ہے تو اس کے مکان کے پاس ہر ایک شخص اس کنکشن
کواس کی اجازت سے اور اجازت کے بغیر بھی استعمال کرسکتا ہے ۔ اگر ہم اس کا وائی
فائی وائرلیس انٹرنیٹ کنکشن استعمال کریں تو اس کے لیے کوئی چارج نہیں ہوگا کیوں
کہ دبئی میں اس کا چارج ایک سو پچاس درہم پورے مہینہ کے لیے متعین ہے۔ چاہے اس کو
چوبیس گھنٹہ استعمال کریں یا ایک گھنٹہ استعمال کریں اس کا چارج اتنا ہی رہے گا۔
اس لیے مجھ کو بتائیں کہ کیا ہم اس کی انٹرنیٹ لائن بغیر اس کی اجازت کے استعمال
کرسکتے ہیں یا نہیں کیوں کہ اس کا کوئی چارج نہیں ہے؟
زنا لفظ سے کیا مراد ہے؟ کسی کو بوسہ دینا ، اس سے گلے ملنا، اسے اپنے جسم کو چھونے دینا یا اس کے ساتھ جسمانی تعلقات قائم کرنا جس سے کی حمل ٹھہر جائے۔ براہ کرم، زنا کا مطلب تفصیل سے بتائیں۔
9668 مناظرمدرسے کی رقم رفاہی کام کے لئے بہ طور قرض استعمال کرنا
3025 مناظرحمد اور نعت کے ساتھ گانے بجانے کے آلات استعما ل کرنا کیسا ہے؟
2137 مناظركیا اسکولوں سے ملنے والے اناج کو گھر والے استعمال کرسکتے ہیں؟
2025 مناظرقدم بوسی جائز ہے یا نہیں؟ اور اس کے کرنے کا طریقہ کیا ہے؟ دلائل سے معلوم کرنا چاہتا ہوں۔
3474 مناظر