• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 602598

    عنوان:

    حصول اولاد كے لیے اپنی منی انجیكشن كے ذریعہ بیوی كے رحم میں پہنچانا؟

    سوال:

    عمر کی اولاد نہیں ہو رہی ہے تو کسی نے اس سے کہا کہ تم اپنی منی نکال کر انجکشن کے ذریعہ اپنی بیوی کی شرمگاہ میں لیڈی ڈاکٹر سے ڈلوا اس طرح کرنے سے بچّہ با آسانی پیدا ہو جائے گا تو کیا اس طرح کرنا ازروئے شرع کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 602598

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 448-378/M=06/1442

     حصول اولاد کے لیے مذکورہ طریقہ کار اختیار کرنا شرعاً درست نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند