• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 602368

    عنوان:

    آدھار کیندر میں کام کرنا کیسا ہے ؟

    سوال:

    (۱) کیا آدھار کیندر میں کام کرنا جائز ہے؟

    (۲) آدھار کیندر اگر بینک میں ہو تو وہاں کام کرنا جائز ہے؟

    جواب نمبر: 602368

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:450-312/sn=6/1442

     (۱،۲) آدھار کارڈ بنانے کا کام کرنا شرعا جائز ہے اگرچہ بینک میں ہو۔

    نوٹ: اگر آدھار کیندر میں آدھار کارڈ بنانے کے علاوہ بھی کچھ اور کام ہوتا ہو تو اس کی وضاحت کرکے دوبارہ سوال کرلیاجائے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند