• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 601953

    عنوان: میاں بیوی کا عضو خاص منہ میں لینا 

    سوال:

    آپ کی اس ویب سایٹ پر اس سوال کا جواب اتنا گول مول دیا گیا کہ بندے کو غصہ آ جائے ، سوال کیا میاں بیوی ایک دوسرے کا عضو خاص منہ میں لے سکتے ہیں ، اس کے جواب میں کہیں لکھ دیا ، کہ جانوروں کا عمل ہے کہیں لکھ دیا ، مکروہ ہے ، کہیں لکھ دیا منہ سے اللہ کا ذکر کرتے ہیں تو کیا ہم ہاتھ سے قران پاک کو ٹچ نہیں کرتے پھر بھی ہم بیوی کے جسم پر ملتے ہیں ، کہیں لکھ دیا گھناونا کام ہے ، اصل بات یہ ہے ہم رائے نہیں احادیث سے اخذ کیے ہوے فقہہ اکرام کے جوابات چاہیئے کہ آیا کہ یہ جائز ہے یا نہیں ؟

    جواب نمبر: 601953

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 440-329/B=05/1442

     یہ عمل ایک گھناوٴنا عمل ہے۔ اس سے احتیاط کرنی چاہئے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند