متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 601677
حوالہ سے پیسہ بھیجا جائز ہے یا نہیں ؟
حوالہ سے پیسہ بھیجا جائز ہے یا نہیں ؟
جواب نمبر: 60167702-Jan-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa:346-250/sn=5/1442
گنجائش ہے ؛ لیکن اگر خلاف قانون ہو تو احتیاط چاہئے ۔(دیکھیں:آپکے مسائل اور ان کا حل جدید7/71،72،مطبوعہ: کراچی)
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جانوروں کا چارہ اسٹاک کرنا
1685 مناظرپاک چیز میں کوئی چھپکلی مرجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
3586 مناظرمیں فوٹوگرافر کی دکان کرنا چاہتاہوں جس میں صرف پاسپورٹ سائز کے فوٹو یا سرکاری کاموں میں استعمال ہونے والے فوٹو ہی کھینچوں گا۔ کیا شریعت کی روشنی میں یہ جائز ہے؟
2988 مناظرکمپیوٹر کے ذریعہ روزی کمانا؟
2999 مناظرمیرے والدصاحب گزشتہ ۳۵/سال سے لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیامیں کام کررہے ہیں۔اب وہ چیرمین کلب کے ممبر ہیں۔ ان کا ماہوار ی کمیشن لاکھوں میں ہے اور ان کے موٴکلوں کا سلسلہ بہت وسیع ہے۔اب وہ مجھ سے کہہ رہے ہیں کہ اگر میں لائف انشورنس کارپوریشن کمپنی میں کام نہیں کروں گا تو کوئی اور ان کے موٴکل اور کمیشن کا استعمال کرے گا۔ آفس میں میرے والد کے ساتھ ایک عورت رہتی ہے (ان کی سکریٹری نہ کہ ان کی بیوی) دونوں ایک دوسرے کے عشق میں گرفتار ہیں۔ وہ عورت بھی میرے والد کی جائداد کی دعویدار ہے۔ میرے والد مکمل طور پر اس کے ساتھ بندھے ہوئے ہیں۔ برائے کرم ہمارے لیے دعا کریں اور بتائیں کہ ہم کیا کریں؟
1961 مناظرمسجد میں غیر مسلم ہدیہ دے تو اس كا كیا حكم ہے؟
3563 مناظر