• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 601503

    عنوان:

    ایرانی بلی پالنا كیسا ہے؟

    سوال:

    پرسین بلی (گربہ ایرانی) پالنا کیسا ہے ؟ جائز ، ناجائز یا یا حرام ہے؟

    جواب نمبر: 601503

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:364-279/L=5/1442

     بلی پالنا جائز ہے اس میں کوئی حرج نہیں ہے خواہ وہ بلی کہیں کی ہو ؛البتہ اس کے کھانے پینے کا خیال رکھنا چاہیے ،نیز اس کی گندگی اور نجاست سے پاکی کا اہتمام بھی ہونا چاہیے ۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند