• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 600470

    عنوان: پتنگ اڑانا کیسا ہے ؟

    سوال:

    اسلام میں پتنگ اڑانا کیسا ہے ؟

    جواب نمبر: 600470

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa : 170-207/B=03/1442

     پتنگ اڑانا لہوو لعب میں داخل ہے۔ وکل لہو حرامٌ ۔ اور ہر لہو و لعب کام شریعت میں حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند