• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 600423

    عنوان:

    ٹی وی کا ریچارج کرنا؟

    سوال:

    میری موبائل کی رچارج کی دکان ہے کیا ٹی وی کا رچارج کرنا جائز ہے ؟ کیا میں ٹی وی کا رچارج کر سکتا ہوں؟

    جواب نمبر: 600423

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:171-109/L=2/1442

     ٹی وی کا رچارج کرنا مکروہ ہے، اس سے احتراز کرنا چاہیے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند