• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 600294

    عنوان: حکومت کی جانب سے ملنے والی ساٹھ سالہ پینشن لینا کیسا ہے 

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مندرجہ ذیل مسٴلہ کے بارے میں :- حکومت کی جانب سے ملنے والی ساٹھ سالہ پینشن لینا کیسا ہے جبکہ اس کو لینے کے لئے فارم بھرایا جاتا ہے اور ساتھ ہی ۰۰۳روپے لئے جاتے ہیں۔

    جواب نمبر: 600294

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:81-56/sd=2/1442

     ملازمت سے سبکدوشی پر حکومت کی جانب سے ملنے والی پنشن لینا جائز ہے ، یہ حکومت کی طرف سے عطیہ اور تعاون ہے ۔ ( کفایت المفتی: ۹۸/۸، دار الاشاعت، کراچی )


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند