• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 600100

    عنوان:

    حکومتی احکامات کی مکمل پابندی نہ کرنے کی صورت میں دوکان کی آمدنی کیسی ہوگی؟

    سوال:

    کیا فرماتے ہیں علماء دین مسٴلہ ذیل کے بارے میں؟ زید کسی شے کی دوکان کرتا ہے ، لیکن اس شے کی دوکان کے متعلق جو حکومتی احکامات ہے ان کی مکمل پابندی نہیں کرتا، تو اس صورت میں دوکان کی آمد کے متعلق کیا حکم ہے ؟

    جواب نمبر: 600100

    بسم الله الرحمن الرحيم

       


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند