• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 600031

    عنوان: موبائل ریچارج كرنے پر جو کیش بیک ملتا ہے كیا اسے استعمال كرسكتے ہیں؟

    سوال:

    موبائل ایپ جیسے امیزن (amazan) موبی کوئیک (mobikwiikk) ایئرٹیل تھنکس (airtel thanks) کے ذریعہ پیسہ بھیجنے یا ریچارج کرنے پر چا ر فیصد یا اس سے بھی زیادہ کا کیش بیک ہمیں ملتاہے اس کا استعمال کرسکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 600031

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:53-44/sd=2/1442

     جی ہاں! استعمال کرسکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند