متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 5981
کیا بالوں میں جیل (لعاب دار مادہ) جیسے گارنیئر جیل وغیرہ لگانا جائز ہے؟
کیا بالوں میں جیل (لعاب دار مادہ) جیسے گارنیئر جیل وغیرہ لگانا جائز ہے؟
جواب نمبر: 5981
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 945=1101/ ب
اگر اس میں حرام وناپاک اجزاء شامل نہیں ہیں اوربالوں پر کوئی دلدار مادہ نہ لگے جو بالوں تک پانی پہنچنے میں مانع ہو تو استعمال کی گنجائش ہے، ورنہ نہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند