• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 5939

    عنوان:

    شطرنج کا کھیل اگر کسی شرط کے بغیر کبھی کبھی کوئی کھیلتا ہے تو کیا وہ ناجائز ہے؟

    سوال:

    شطرنج کا کھیل اگر کسی شرط کے بغیر کبھی کبھی کوئی کھیلتا ہے تو کیا وہ ناجائز ہے؟

    جواب نمبر: 5939

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 923=1083/ ب

    بغیر شرط کے بھی شطرنج کا کھیلنا مکروہ تحریمی ہے: قال في الدر المختار : وکرہ تحریما اللعب بالنرد وکذا بالشطرنج (الشامی، ج:۹/ص:۵۶۵ ط زکریا)

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند