• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 57370

    عنوان: اگر کوئی فلم ڈاوٴن لوڈ کرکے پیسے کمائے تو کیا یہ کمائی حلال ہے؟

    سوال: اگر کوئی فلم ڈاوٴن لوڈ کرکے پیسے کمائے تو کیا یہ کمائی حلال ہے؟

    جواب نمبر: 57370

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 317-309/L=3/1436-U فلم ڈاوٴن لوڈ کرنا حرام ہے، اور اس سے حاصل آمدنی بھی حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند