• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 56459

    عنوان: جاندار كی تصویر كھینچنا حرام ہے؟

    سوال: کیا فرماتے ہیں مفتیان اکرم اس مسلے ک بارے میں ایک د ینی ساتھی نے مج سے کہا آپ کو ایک ویڈ یو دکھا تھے ہیں میں نے کہا میں نہیں دیکھ تھا اس نے سوال کیا کہ کیوں نہیں دیکھ تھے میں نے جواب دیا کسی بھی جاندار چیز کی تصویر بنا نہ یا ویڈ یو بنا نہ حرام ہے ناجایز ہے پھر اس نے کہا ک اگر عبرت کی نظر سے د یکھے ؟ اگر عبرت کی نگاہ سے بھی د یکھے کوئی محرم ہو تو اس کو دیکھنا سہی ہے ؟ اور اگر کوئی نا محرم نہ ہو؟ اس نے یہ بھی کہا باز ے علماء اکرم بھی تو ویڈ یو دیکھتے ہیں ؟ میں نے اسے جواب دیا جو میں نے حضرت فیروز صاحب سے کہیں بار سنا ، کے حضرت والا  فر ما تے تھے کسی بھی قسم کی تصویر حرام ہے اور ویڈ یو حرام ہے شہر یعت میں مما نعت ہے اور جو علما ء تصویر کھچوا تے ہے وہ کسی مصلحت ک تحہت کرتے ہے یا ان کے پاس تحقیق موجود ہو گی حضرت نے فر مایا ہم ان بزر گو کے غلام ہیں جو شا رع اولیا ء پے چلتے تھے

    جواب نمبر: 56459

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 65-93/L=2/1436-U فوٹو کھینچنے یا ویڈیو بنانے کے تعلق سے حضرت مولانا فیروز صاحب کی بات صحیح اوردرست ہے، جاندار کی تصویر کھینچنا یا ویڈیو بنانا حرام ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند