• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 56045

    عنوان: حقہ پینا كیسا ہے؟

    سوال: اسلام میں حقہ کے تعلق سے کیا پابندی ہے، کیا حقہ پی سکتے ہیں؟ کیونکہ میں نے سنا ہے کہ میوات کے جماعت کے لوگ پورے ایک ساتھ مل کر حقہ پیتے ہیں، یہ بات کس حد تک صحیح ہے؟ تو کیا اس کا مطلب حقہ پی سکتے ہیں؟

    جواب نمبر: 56045

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1328-1063/D=12/1435-U حقہ پینا اگر علاجاً ہو جیسا کہ بعض لوگ پیٹ کی تکلیف رفع کرنے کے لیے پیتے ہیں مباح ہے، اور بلاضرورت مکروہ تنزیہی یا خلافِ اولی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند