• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 55953

    عنوان: میری ریچارج کی دوکان ہے اس میں سبھی موبائل کا ریچارج ہوتا ہے اس میں ڈش ٹی وی کا بھی ریچارج ہوتا ہے امجھے ڈش ٹی وی کے بارے میں بتایئے کہ اس کا ریچارج کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال: میری ریچارج کی دوکان ہے اس میں سبھی موبائل کا ریچارج ہوتا ہے اس میں ڈش ٹی وی کا بھی ریچارج ہوتا ہے امجھے ڈش ٹی وی کے بارے میں بتایئے کہ اس کا ریچارج کرنا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 55953

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1598-527/L=12/1435-U ڈش ٹی وی کا ریچارج کرنا اعانت علی المعصیت ہے، اس لیے ڈش، ٹی وی کا ریچارج جائز نہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند