• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 55451

    عنوان: مجھے میری امی نے کچھ پیسے دیے اور کہا کہ ان پیسوں سے کچھ کھا لینا۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ان پیسوں سے کوئ اور چیز مثلا کوئ کتاب یا کوئ دوسری چیز خرید سکتا ہوں یا نہیں؟ اس معاملہ میں میری رہنمائ فرمائیں۔ جذاک اللہ

    سوال: مجھے میری امی نے کچھ پیسے دیے اور کہا کہ ان پیسوں سے کچھ کھا لینا۔میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ان پیسوں سے کوئ اور چیز مثلا کوئ کتاب یا کوئ دوسری چیز خرید سکتا ہوں یا نہیں؟ اس معاملہ میں میری رہنمائ فرمائیں۔ جذاک اللہ

    جواب نمبر: 55451

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1687-1416/B=11/1435-U جی ہاں ان پیسوں کو بچاکر ان سے اپنے لیے کتابیں بھی خرید سکتے ہیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند