متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 5470
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ہم گھر میں ٹی وی رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نہیں رکھ سکتے ہیں تو کیوں؟
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ہم گھر میں ٹی وی رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ نہیں رکھ سکتے ہیں تو کیوں؟
جواب نمبر: 547031-Aug-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
فتوی: 958=731/ ھ
(۱) نہیں رکھ سکتے۔
(۲) دینی و دنیاوی مفاسد اور نقصانات بہت ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
جانور کے گلے میں گھنٹی باندھنا كیسا ہے؟
4217 مناظرکبوتر ذبح کرکے اس کا خون لقوہ زدہ جسم کے حصے پر لگانے کا حکم
3995 مناظرمیں نے FA پاس کیا ہے، بے روزگار ہوں ایک
آدمی مجھ سے کہہ رہا ہے کہ مجھے پچاس ہزار روپیہ دو میں آپ کو گورنمنٹ کی نوکری
دلوادوں گا، کیا میں اس کو پیسہ دے دوں یا یہ پیسے دینا رشوت اور حرام ہے؟ رہنمائی
فرماویں۔
ٹیکس ادا کیے بغیر رشوت دے کر سامان اپنی ملک منقل کرانا؟
1883 مناظر