• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 54416

    عنوان: میں لندن میں رہتاہوں، پنساری کی دکان شروع کررہا ہوں تو کیا میں اپنی دکان میں سیگریٹ بیچ سکتاہوں؟

    سوال: میں لندن میں رہتاہوں، پنساری کی دکان شروع کررہا ہوں تو کیا میں اپنی دکان میں سیگریٹ بیچ سکتاہوں؟

    جواب نمبر: 54416

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1147-908/D=10/1435-U مکروہ ہے، اس لیے نہ بیچنا بہتر ہے، ایسے آمدنی پر حرام ہونے کا حکم نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند