• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 54393

    عنوان: سرکاری کوراٹر میں چوری کی بجلی ہے ، کیا اس سے ہیٹرپر بنایا گیا کھانا سے رمضان کے مہینے میں روزہ یا افطارہوسکتاہے؟ روزہ پر کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟

    سوال: سرکاری کوراٹر میں چوری کی بجلی ہے ، کیا اس سے ہیٹرپر بنایا گیا کھانا سے رمضان کے مہینے میں روزہ یا افطارہوسکتاہے؟ روزہ پر کوئی فرق تو نہیں پڑے گا؟

    جواب نمبر: 54393

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1359-917/L=11/1435-U ایسا کھانا کچھ نہ کچھ مشتبہ ضرور ہے جس کے کھانے سے احتراز کرنا چاہیے، تاہم اس کی وجہ سے روزہ پر فرق نہ پڑے گا؛ البتہ ثواب میں کچھ کمی آجائے گی۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند