متفرقات >> حلال و حرام
سوال نمبر: 541
آج کل دیوبندی دینی اجتماع میں ویڈیو اور تصویر بنائی جاتی ہے اور مسجد بھی اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ کیا کسی دینی پروگرام کی ویڈیو بنانا جائز ہے ؟ اورکیا اس ویڈیو کا دیکھنا بھی جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو تفصیل سے دلائل تحریر فرمائیں۔
والسلام
جواب نمبر: 54110-Jun-2023 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
(فتوى: 542/ج=542/ج)
دینی اجتماع میں ویڈیو اور تصویر بنانا اور اس کا دیکھنا درست نہیں ہے۔ اس سے بچنا لازم ہے۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
ٹی وی کا ریچارج کرنا؟
2401 مناظرمیرے لیے ہومیوپیتھک دوا کا نسخہ تجویز کیا
گیا ہے۔یہ دوا خریدنے کے بعد مجھ کو بڑا تعجب ہوا کہ یہ دوا 90فیصد الکوحل سے بنی
ہوئی ہے۔ دوا فروش سے معلوم کرنے پر اس نے تصدیق کردی ہے کہ ہومیوپیتھک کی اکثر
دوائیں اسی طریقہ پر بنائی جاتی ہیں۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا اس طرح کی
دوا کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟ ایک دوا میں یہ مذکور ہے کہ اس میں ٹیسٹس
(suis)
D12شامل
ہے، کیااس کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام ہے؟
کیا شریعت کی روسے ہم بوڈی بلڈنگ (جم وغیرہ میں جانا) کرسکتے ہیں؟
4696 مناظرمدرسے کے طلباء کا مہتمم صاحب کے گھر کے کام کرنا
2484 مناظر