• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 53307

    عنوان: کیا ہنڈی کا کاروبار اسلام میں حلال ہے؟

    سوال: کیا ہنڈی کا کاروبار اسلام میں حلال ہے؟

    جواب نمبر: 53307

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 1326-1326/M=11/1435-U ہنڈی کا کاروبار مکروہ ہے۔ ویکرہ السفاتج وھي قرض استفاد بہ المقرض سقوط خطر الطریق وھذا نوع نفع استفید بہ وقد نھی الرسول - علیہ السلام - عن قرض جر نفعا ․


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند