• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 52642

    عنوان: کیا کسی ایسے اسکول میں پڑھانا کیسا ہے جس کا سر پرست شیعہ ہو اور اس اسکول سے ملی تنخواہ حلال ہوگی کہ حرام؟

    سوال: کیا کسی ایسے اسکول میں پڑھانا کیسا ہے جس کا سر پرست شیعہ ہو اور اس اسکول سے ملی تنخواہ حلال ہوگی کہ حرام؟

    جواب نمبر: 52642

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 824-824/M=6/1435-U اگر اسکول میں خلاف شرع مضمون نہیں پڑھانا پڑتا ہے تو پڑھانا ، ناجائز نہیں ہے اور تنخواہ بھی حرام نہیں ہے تاہم اس کا خیال رہے کہ اپنا عقیدہ بگڑنے نہ پائے اور غلط عقائد کی ترویج کا ذریعہ نہ بنیں۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند