• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 51851

    عنوان: کیا فٹ پاتھ جس کی حکومت کی طرف سے اجازت نہیں ہوتی ہے، پر واقع کسی دکان سے کوئی چیز خریدنا جائز ہے ؟

    سوال: کیا فٹ پاتھ جس کی حکومت کی طرف سے اجازت نہیں ہوتی ہے، پر واقع کسی دکان سے کوئی چیز خریدنا جائز ہے ؟

    جواب نمبر: 51851

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 657-471/L=1435-U فٹ پاتھ پر واقع دوکان سے کوئی چیز خریدنے میں مضائقہ نہیں ہے، خرید سکتے ہیں، حکومت کا ایسی جگہوں پر دو کانات بنوانے سے منع کرنا انتظامی مصلحت کی وجہ سے ہے، معاملہ بیع پر اس کی وجہ سے فرق نہیں آئے گا۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند