• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 51841

    عنوان: كیا اسكول والوں كو لیٹ فیس لینا جائز ہے؟

    سوال: میںآ پ سے یہ دریافت کرنا چاہتاہوں کہ اسکول کی لیٹ فیس ایک مقررہ تاریخ کے بعد لینا جائز ہے؟ دینے والے سرپرست کہتے ہیں کہ یہ سود ہے ، آپ حضرات سے وضاحت چاہتاہوں۔

    جواب نمبر: 51841

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 686-686/M=6/1435-U لیٹ فیس لینا یہ مالی جرمانہ ہے، جو شرعاً درست نہیں ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند