• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 51786

    عنوان: ٹی وی دیکھنا گناہ ہے یا نہیں؟

    سوال: ٹی وی دیکھنا گناہ ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 51786

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa ID: 697-572/B=5/1435-U

    جی ہاں گناہ ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند