• متفرقات >> حلال و حرام

    سوال نمبر: 5125

    عنوان:

    میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں کئی طرح کے ڈیزائن بناتا ہوں۔ جس میں کتابچہ، فہرست کتب، کتاب، اشتہارات وغیرہ ہوتے ہیں اور ان میں ڈیزائننگ کرنے کے لیے آدمی ، عورتوں اورجانور وغیرہ کے فوٹو لگانے پڑتے ہیں (میں فوٹوں کھینچتا نہیں ہوں)۔ ان فوٹو کو کبھی کبھی ٹھیک کرنے کے لیے کچھ بدلنا بھی پڑتا ہے۔ جیسے کلر ٹھیک کرنا، چہرے کے نشانات کو ٹھیک کرنا۔ کیا میرا کام جائز ہے؟

    سوال:

    جواب نمبر: 5125

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 518=554/ ل

    آ پ کا مذکورہ بالا کام شرعاً ناجائز ہے۔ آپ کسی جائز ملازمت کی تلاش میں سعی بلیغ سے کام لیں اوردوسری ملازمت ملتے ہی اس کو چھوڑدیں۔

    واللہ تعالیٰ اعلم

    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند